سائنسی تجربات
اس تجربے سے شعلہ کے بارے میں ایک نہایت عجیب حقیقت ظاہر ہوتی ہے۔
اگرچہ شعلے کا زیادہ تو حصہ اتنا گرم ہوتا ہے کہ چھوﺅ تو انگلیاں جل
جائیں۔لیکن اس کے عین وسط میں ایک ٹھنڈی جگہ ہوتی ہے۔ شائد آپ کا خیال…
ایک موم بتی جلائیے اور اسے ایک گہری پلیٹ کے درمیان پگھلی ہوئی موم
کے چند قطروں پر مضبوطی سے کھڑا کردیجیے۔ پھر تقریباساری پلیٹ پانی سے بھر
دیجیے۔ موم بتی فوراّ بوتل کے اندر کی ہوا کو گرم کرنے لگی گی اور اسے…
سورج کی تپش وہ حرارت ہے جس سے ہم سب واقف ہےں لیکن ہم اس حرارت کوبھی
جانتے ہیں جو چولھے کی آگ، کوئلہ کی آگ، لکڑی کی آگ اور وم بتی کی لو سے
پیدا ہوتی ہے۔ حرارت ایک زبردست اور سرگرم طاقت…
جسم کو واٹر پروف کرنے کا مطلب یہ ہے کہ جسم پر پانی اثر نہ کرسکے۔ یہ
تجربہ ظاہر میں جادو کا کھیل معلوم ہوتا ہے لیکن سائنسی اصول پر مبنی ہے۔
آپ دوستوں کو بلا کر یہ تجربہ کیجیے تو خوب مزہ رہے…
ہانی کی سطح کے تناﺅ کو استعمال کرنے کا ایک دلچسپ طریقہ یہ ہے کہ اس
سے پانی کے برتن میں ایک ننھی منی کشتی کو خاص رفتار سے چلالیا جائے۔ جو
لوگ اس کی سائنس سے واقف نہیں وہ حیران ہوگے کہ وہ…
ہر شخص یہی سمجھتا ہے کہ اگردھات کا کوئی ٹکڑا پانی میں ڈالا جائے تو
وہ فوراّ ڈوب جائے گا اگر چہ فولاد پانی سے بہت بھاری ہوتا ہے لیکن آپ
چاہیں تو کسی فولادی چیز کو پانی کی سطح پر تیرا سکتے ہیں۔…
سائنسدان بتاتے ہیں کہ پانی میں جوش آنے کے وقت کا دارومدار بات پر ہے
کہ پانی کی سطح پر ہوا کے دباﺅ کی مقدار کتنی ہے۔ جب ہوا کا دباﺅ زیادہ
زیادہ ہوگا تو جب تک پانی کو معمول سے زیادہ حرارت نہیں…
جب آپ پانی میں پھول ڈالتے ہیں تو پانی ٹہنی کی باریک رگوں میں چلا
جاتا ہے، ایسی رگیں بہت سی چیزوں مثلاّ کاغذ اور گتے میں بھی ہوتی ہےں اور
پانی ان میں بھی اسی طرح داخل ہوجاتا ہے جیسے پھول کی ٹہنی…
اگر آپ کو یہ معلوم کرنا ہے کہ گہرائی میں پانی کا دباﺅ کس تیزی سے
بڑھتا ہے تو ضروری نہیں کہ آپ وطہ زنی سیکھ کر پانی میں چھلانگ لگادیں۔ ایک
ٹن کا ڈبہ حاصل کیجیے۔ اس پر کیل سے چار سوراخ اس…
آپ دیکھ چکیں ہیں کہ جب پانی گرم ہوتا ہے تو ہلکا ہوجاتا ہے اور
پھیلتا ہے۔ اب آپ ایک اور بات بھی دیکھ سکتے ہیں کہ حرارت میں پانی کے
سالموں کی حرکت تیز ہوجاتی ہیں۔ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے…
یہ تجربہ کرنے کیلیے ایک گلاس کو اوپر تک پانی سے بھر دیجیے۔ نمک سے
بھرا ہوا ایک نمکدان لیجیے۔ ایک ہاتھ میں اسے لیکر پانی میں نمک گراتے
جائیے اور دوسرے ہاتھ سے ایک تنکے کی مدد سے پانی میں نمک حل کرتے…
اگر آپ پاﺅ بھر پانی کے ایک گلاس میں انڈا ڈالیں تو انڈا فوراّ ڈوب کر
نیچے بیٹھ جائے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انڈا پانی سے زیادہ بھاری ہے اور
چونکہ زیادہ بھاری ہے اسلیے اتنی ہی جسامت کے پانی سے…
تجربے کے لیے تین چیزوں کی ضرورت ہے۔ ایک گلاس، دوا کی گولیوں والی
چھوٹی سی شیشی اور ایک فاﺅنٹین پین جس میں رونائی بھری ہو۔ گلاس کو ٹھنڈے
پانی سے تقریباّ بھر دیجیے۔ پھر شیشی میں دو تہائی پانی بھر لیجیے۔ پین کی…
0 comments:
Post a Comment